اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

سماجی دوری پر عمل نہ کرنے پر تنخواہ روکنے کی ہدایت - مدھیہ پردیش کے اجین

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سماجی دوری پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایات دی جارہی ہے۔

Instruction to withhold salary for non-compliance with social distance
سماجی دوری پر عمل نہ کرنے پر تنخواہ روکنے کی ہدایت

By

Published : May 21, 2020, 12:19 PM IST

مدھیہ پردیش کے اجین میں ضلع انتظامیہ نے شہر کی ایک ضلع کوآپریٹو مرکزی بینک میں سماجی دوری (سوشل ڈسٹنسنگ) فالو نہ کرنے پر برانچ منیجر کی سات دن کی تنخواہ روکنے کی ہدایت دی ہے۔

سرکاری اطلاع کے مطابق کلکٹر آشیش سنگھ نے اس معاملے میں شکایت ملنے پر تحقیقات کے لئے ہدایت دی۔

  • سات دن کی تنخواہ:

تحقیقات میں معاملہ صحیح پائے جانے پر ڈسٹرکٹ کوآپریٹو مرکزی بینک کی شاخ چمن گنج منڈی میں تعینات برانچ منیجر کی سات دن کی تنخواہ روکنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ اس طرح کے واقعہ کی تکرار نہ ہونے کے لئے خبردار کیا گیا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details