اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

راجستھان: ترقیاتی کاموں کا معائنہ - کوٹا میں وزیر شانتی دھاری وال

کوٹہ میں وزیر شانتی دھاری وال نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کی نگرانی کی۔

inspection of development works in rajasthan
راجستھان: ترقیاتی کاموں کا معائنہ

By

Published : Oct 4, 2020, 1:42 PM IST

ریاست راجستھان کے کوٹا میں یو ڈی ایچ وزیر نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اور ادھورے کاموں کی بروقت تکمیل کے لئے ہدایات کی۔

ویڈیو


کوٹا میں وزیر شانتی دھاری وال نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کی نگرانی کی۔

انہوں نے چمبل ریور فرنٹ اندرا گاندھی سرکل پر تعمیر ہونے والا فلائی اوور اور جے پور گولڈن کے قریب ملٹی منزلہ پارکنگ کا معائنہ کیا۔


انہوں نے ہدایت کی کہ تمام کام معیار کے ساتھ وقت پر مکمل کریں۔ اس دوران ضلع کلکٹر اعجوال راٹھور، یو آئی ٹی اسپیشل آفیسر آر ڈی مینا، سکریٹری راجیش جوشی، ایڈیشنل چیف انجینئر او پی ورما اور متعلقہ افسران موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details