گیارہ منڈلوں کو شامل کرتے ہوئے نارائن پیٹ کو نیا ضلع بنایا گیا ہے۔
نو قائم شدہ ضلع نارائن پیٹ میں کلکٹر آفس کا افتتاح - محبوب نگر
نارائن پیٹ کو محبوب نگر سے علیحدہ کرتے ہوئے اسے ضلع کا درجہ دیا گیا ہے۔
collect
اس سلسلے میں ضلع کلکٹر آفس کا افتتاح عمل میں آیا اس موقع پر محبوب نگر ضلع کلکٹر رونالڈو روز کو نارائن پیٹ ضلع کلکٹر کی حیثیت سے اضافی ذمہ داری دی گئی۔