اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اندور: کورونا وائرس سے ڈاکٹر کی موت - indore death from corona virus

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا وائرس سے متاثر ڈاکٹر شتروگھن پنجوانی کی آج موت ہوگئی۔

ورونا وائرس سے ڈاکٹر کی موت
ورونا وائرس سے ڈاکٹر کی موت

By

Published : Apr 9, 2020, 1:59 PM IST

چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین نے بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثر ڈاکٹر شتروگھن پنجوانی کی آج موت ہوگئی، گزشتہ چند دنوں قبل ہی ڈاکٹر پنجوانی کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آئی تھی۔ جس کے بعد سے ڈاکٹر پنجوانی اندور کے اروندو اسپتال میں زیر علاج تھے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے کسی ڈاکٹر کی یہ اندور میں پہلی موت ہے، پنجوانی اندور کے روپ رام نگر میں رہائش پذیر تھے۔

ریاست بھر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض اندور میں ہی ملے ہیں اور شہر میں متاثرین کی تعداد 200 تک پہنچ گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details