ملک کی تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے مجموعی ایکٹو کیسز کی تعداد 4،85،114 تک پہنچ گئی ہے، جن میں سے سب سے زائد ایکٹو کیسز میں مہاراشٹرا کے علاوہ جنوبی ہند کی تین ریاستوں کرناٹک، تمل ناڈو اور آندھرا پردیش شامل ہیں۔
ان چار ریاستوں میں کورونا کے ایکٹو کیسز بالترتیب 148،905، 58،425، 53،703 اور 48،956 ہیں۔
مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے پیر کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 49،931 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد 14،35،453 ہوگئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی 708 افراد کی ہلاکت کی وجہ سے ہلاک شدگان کی تعداد 32،771 ہوگئی ہے۔ اس دوران 9،17،568 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے آج جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کے کی تعداد مندرجہ ذیل ہے: -
ریاستیں....ایکٹو کیسز .... صحت یاب......اموات......... متاثرین
انڈومان نکوبار ..... 14....... 182 ............. 0 ............. 324
آندھرا پرد..... 48956 ..... 46301 ....... 1041 .......... 96298
اروناچل پردیش .... 650 ......... 505 ............ 3 ............. 1158
آسام ........... 8109 ...... 24040 ......... 79 .......... 32228
بہار ........ 13117 ........ 25815 ....... 244 ........... 39176
چندی گڑھ ........ 302 ........... 572 .......... 13 ....... 887
چھتیس گڑھ ........ 2463 ....... 4944 ....... 43 .......... 7450
دادرا نگر حویلی
اور دمن و دییو ......... 362 ......... 550 ....... 2 ........ ..914
دہلی ............ 11904 ..... 114875 ..... 3827 ........ 130606
گوا ............ 1549 ........ 3277 .......... 35 ... ..... 4861
گجرات ...... 13131 ......... 40365 ....... 2326 ......... 55822
ہریانہ ........ 6556 ......... 24384 ......... 392 ......... 31332
ہماچل پردیش ........ 966 ........ 1198 ....... 12 ....... 2176
جموں و کشمیر...... 7680 ...... 9928 ...... 312 ........ 17920
جھارکھنڈ ....... 4486 ....... 3704 ....... 85 ......... ..8275