اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بھارت دنیا کی چھٹی بڑی معشیت: وزیر خزانہ - india world's 6th largest economy: FM

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اپنے پہلے بجٹ خطاب میں کہا کہ بھارتیہ معشیت دینا کی چھٹی بڑی معشیت ہیں، جو کہ 2011 میں 11 نمبر پر تھی۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن

By

Published : Jul 5, 2019, 11:57 AM IST

انہوں نے کہا کہ ' ہمیں 55 برس لگے دس کھرب ڈالر کی معشیت تک پہنچنے کے لئے لیکن بی جے پی کے دور حکومت کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمت او حوصلہ کے ساتھ اس ہدف کو محض 5 برسوں میں حاصل کر لیا'۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی معشیت رواں برس 30 کھرب ڈالر بن جائے گی، جو کہ اس کو دینا کی چھٹی بڑی معشیت بناتی ہے۔

انہوں نے کہا 'سنہ 2014 میں دس کھرب 85 کروڑ ڈالر کی معشیت سے بھارتی معشیت بیس کھرب 70 کروڑ ڈالر تک پہچ گئی ہے۔

انہوں نے اپنی حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم آنے والے 5 برسوں میں یہ 50 کھرب ڈالر کا ہدف حاصل کریں گے'

For All Latest Updates

TAGGED:

sajida

ABOUT THE AUTHOR

...view details