اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'چند برسوں میں بھارت کی آبادی چین سے زیادہ ہو جائے گی' - آٹھ برس میں بھارت چین کو پیچھے چھوڑ دے گا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت آئندہ آٹھ برسوں میں دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا اور چین کو پیچھے چھوڑ دے گا۔

بھارت کی بڑھتی آبادی

By

Published : Jun 18, 2019, 12:37 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 8:53 PM IST

اسی دوران 50-2019 تک چین کی آبادی 2.2 فیصد کم ہوجائے گی۔

اس رپورٹ کے مطابق اندازہ لگایا جارہا ہے کہ 2050 تک دنیا کی آبادی میں 2 ارب تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، بھارت کے ساتھ دوسرے آٹھ ممالک دنیا کی آبادی کا نصف حصہ ہوں گے۔

نو ممالک میں بھارت، نائجیریا اور پاکستان پہلے تین ممالک میں شامل ہیں جو دنیا کی آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ ظاہر کریں گے۔

Last Updated : Jun 18, 2019, 8:53 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

sajidah

ABOUT THE AUTHOR

...view details