یونیورسٹی آف مشی گن کے اسکول آف پبلک ہیلتھ کے پروفیسر بھرمار مکھرجی نے کہا کہ بھارت یکم جولائی تک 6 لاکھ سے زیادہ کورونا وائرس کے معاملات دیکھ سکتا ہے اور ان کی تعداد میں مزید اضافہ ہونا طے ہے۔
بھارتی نژاد امریکی پروفیسر بھرمار مکھرجی نے کہا بھارت، جو اب تک 4 لاکھ سے زیادہ کووڈ- 19 معاملات دیکھ چکا ہے، یکم جولائی تک بھارت میں 6 لاکھ سے زیادہ کیسز ریکارڈ ہوں گے۔ اوران کی تعداد میں مزید اضافہ ہونا طے ہے۔