انہوں نے مشترکہ بیان میں دونوں ملکوں کے رہنماؤں سے باہمی مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
آکسفورڈ کے بھارتی اور پاکستانی طلبا کے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ ایک بھیانک چیز ہے جس کے نتیجے میں صرف موت اور نہ ختم ہونے والے غم ملتے ہیں۔