اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - The Statue of Liberty in New York Harbor

بھارت اور عالمی تاریخ میں آج پیش آنے والے چند اہم ترین واقعات

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Jun 17, 2020, 6:44 AM IST

  • 1397- ڈنمارک، سویڈن اور ناروے نے كلمار یونین کی تشکیل کی۔
  • 1579۔ آئرلینڈ میں انگریزوں کے خلاف بغاوت شروع ہوئی۔
  • 1609۔ ہالینڈ، انگلینڈ اور فرانس نے 12 سالہ معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1631۔ مغل بادشاہ شاہجہان کی بیگم ممتاز محل کا انتقال 14 ویں بچے کی ولادت کے دوران ہوا۔
  • 1734۔ فرانسیسی فوج نے رائن میں فلس برگ پر قبضہ کیا۔
  • 1745۔ امریکی نو آبادیات نے لوئی برگ، فرینک کیپ برٹین جزیرہ اپنے قبضے میں لیا۔
  • 1756۔ نواب سراج الدولہ نے 50 ہزار فوجیوں کے ساتھ کلکتہ پر حملہ کیا۔
  • 1757۔ بھارت میں انگریزی حکومت کی بنیاد رکھنے والے رابرٹ کلائیو نی کٹوا کے قلعے پر قبضہ کیا۔
  • 1773۔ کوکاکا، کولمبیا کا قیام جوانا رنگیل ڈی کوئلور کے ذریعہ عمل میں آیا۔
  • 1775۔ بنکر ہل کی جنگ میں برطانوی فوج نے امریکہ کی کونٹی نینٹل فوج پر شکست دی لیکن اسے زبردست نقصان اٹھانا پڑا۔
  • 1856 - ریپبلکن پارٹی نے فلاڈلفیا میں اپنی پہلی قومی کانفرنس کا انعقاد کیا۔
  • 1857 - بھارت کی جدوجہد آزادی کی علمبردار جھانسی کی رانی لکشمی بائی شہید ہوئیں۔
  • 1885 - اسٹیچو آف لبرٹی نیو یارک کےہاربر لایا گیا۔
  • 1917۔ مہاتما گاندھی نے سابرمتی آشرم کے ہردے کنج میں اپنی رہائش گاہ بنائی ۔
  • 1928۔ اڑیسہ (اوڈیشہ) کے سماجی کارکن، سیاسی مفکر اور شاعر پنڈت گوپا بندھو داس کا انتقال ہوا۔
  • 1928۔ جاپان نے چین کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • 1936 - ہینرک ہیملر کو جرمن پولیس کا چیف مقرر کیا گیا۔
  • 1938 - جاپان نے چین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1940۔ سوویت یونین نے ایستونیا پر قبضہ کیا۔
  • 1944۔ آئرلینڈ نے ڈنمارک سے آزادی کا اعلان کیا۔
  • 1950۔ مصر، لبنان، شام اور سعودی عرب نے سلامتی معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1967۔ چین ہائیڈروجن بم بنانے والا دنیا کا چوتھا ملک بنا۔
  • 1970 - شکاگو میں پہلی بار گردے کی پیوند کاری کا عمل انجام دیا گیا۔
  • 1973 - بھارت کے بہترین ٹینس کھلاڑی لیینڈر پیس پیدائش ہوئی۔
  • 1974 - برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بم دھماکے میں 11 افراد زخمی ہوئے۔
  • 1976۔ انڈونیشیا نے پرتگال نوآبادیات مشرقی تیمور پر قبضہ کیا۔
  • 1981۔ مصر کے قاہرہ میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان تصادم میں 14 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1985 - جان ہینڈرکس نے ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ڈسکوری چینل کا آغاز کیا۔
  • 1994۔ شکاگو میں فیفا ورلڈ کپ فٹبال کا آغاز ہوا۔
  • 2004 - مریخ پر زمین کی چٹانوں سے مشابہ پتھر ملے۔
  • 2012 - سائنا نہوال تیسری بار انڈونیشیا اوپن چیمپیئن بنیں۔
  • 2015۔ امریکہ کے جنوبی کیرولینا کے ایک چرچ میں مسلح شخص نے نو افراد کا قتل کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details