- 1665۔ نیو ایمسٹرڈیم قانونی طور پر برطانیہ کا حصہ بنا اور یورك کے ڈیوک کے نام پر اس کا نام نیو رکھا گیا۔
- 1691۔ پوپ الیگزینڈر (آٹھویں) کے جگہ اننوسینٹ (بارہویں) پوپ بنے۔
- 1776۔ امریکی آزادی کے جدوجہد کے دوران افسران کے اعلان کو ورجینیا میں منظوری دی گئی۔
- 1787۔ امریکہ میں سینیٹر کے لئے کم از کم 30 سال عمر کی حد کا قانون منظور ہوا۔
- 1889۔ شمالی آئرلینڈ کے آرماگ میں ٹرین حادثے میں 88 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1926۔ برازیل نے لیگ آف نیشن سے باہرہونے کا فیصلہ کیا۔
- 1952۔ اس وقت کے سوویت یونین نے جاپان کے ساتھ امن معاہدے کو غیر قانونی قرار دیا۔
- 1964۔ جنوبی افریقہ میں نسلی تفریق کے خلاف تحریک چلانے والے لیڈر نیلسن منڈیلا کو عمر قید کی سزا ہوئی۔
- 1967۔ امریکی سپریم کورٹ نے نسلی بنیاد پر شادی کو غیر قانونی قرار دینے والے سبھی قانونوں کو منسوخ کردیا۔
- 1972۔ مہاتما گاندھی کی سوانح عمری کے مصنف ڈی جی تندولکر کا انتقال ہوا۔
- 1975۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو انتخابی بدعنوانی کا مجرم قرار دیا۔
- 1987۔ سرد جنگ کے دوران امریکی صدر رونالڈ ریگن نے برلن کی دیوار گرانے کی سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچیف کے اعلان کو کھلا چیلنج کیا۔
- 1990۔ روس سوویت یونین سے علاحدگی اختیار کرکے روس نام رکھا۔
- 1991۔ بورس یلسن فوری طور پر روسی جمہوریہ کے صدر بنے۔
- 1991۔ سری لنکا کے بٹی کلوا میں فوجی کارروائی میں 152 تمل مارے گئے۔
- 1999۔ یوگوسلاویہ کے شورش زدہ صوبہ میں ناٹو کی قیادت میں اقوام متحدہ امن مشن شروع کیا گیا۔
- 2002۔ عالمی یوم ممنوع بچہ مزدوری کی شروعات ہوئی۔
- 2009۔ ایران میں صدارتی انتخابات کے جواز کے سلسلے میں ملک گیر پیمانے پر احتجاج ہوا۔
- 2015۔ چندی گڑھ کے مشہور ’راک گارڈن‘کے دستکار پدم شری نیک چند سینی کا انتقال ہوا۔
تاریخ میں آج کا دن