اردو

urdu

یو این ایس سی کے ایجنڈے پر بھارت ۔ امریکہ کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

By

Published : Oct 30, 2020, 7:14 PM IST

بھارتی سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا 'دونوں فریقین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے اور حالیہ پیشرفتوں پر امور پر وسیع بحث کی'۔

یو این ایس سی کے ایجنڈے پر بھارت ۔ امریکہ کا مل کر کام کرنے پر اتفاق
India and US discuss UNSC agenda, agree to work closely together

بھارت اور امریکہ کے مابین ہونے والی مشاورت دونوں ممالک کی جانب سے عالمی امور کے متعدد امور پر مربوط کرنے کی کوششوں پر زور دیا گیا ہے۔

بھارت اور امریکہ دونوں نے جمہوریت، کثرتیت اور حکمرانی پر مبنی بین الاقوامی آرڈر کے مشترکہ اقدار کو دیکھتے ہوئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

عہدیداروں نے بتایا بھارت اور امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر امور پر وسیع پیمانے پر بات چیت کی ہے۔

رواں برس کے شروع میں بھارت، میکسیکو اور آئرلینڈ کے ساتھ یکم جنوری 2021 سے شروع ہونے والی دو سالہ مدت کے لئے غیر مستقل رکن منتخب ہوا ہے۔

بھارت کے سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا 'دونوں فریقین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے اور حالیہ پیشرفتوں پر امور پر وسیع بحث کی'۔

بھارت سلامتی کونسل سمیت اقوام متحدہ میں اصلاحات لانے پر زور دے رہا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس کی تشکیل موجودہ حقائق کی عکاسی نہیں کرتی ہے اور وہ موجودہ حالات میں ضروری ہے۔

واضح رہے کہ یو این ایس سی کے 15 ارکان ہیں، جن میں پانچ ممالک امریکہ، برطانیہ، فرانس، روس اور چین مستقل رکن ہیں۔

وہیں غیر مستقل اراکین میں نصف دو برس کی مدت کے لئے ہر بر س محتلف ممالک کو منتخب کیا جاتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details