انہوں نے یہاں منعقدہ پریڈ کی سلامی لی اور پھر پرچم کشائی کا رسم ادا کیا۔
رامو جی راؤ نے رسم پرچم کشائی کی - flag Hoisting ceremony
ای ٹی وی بھارت کے سرپرست اعلی رامو جی راؤ نے آج یہاں حیدرآباد کے رامو جی فلم سٹی میں صبح میں آٹھ بجکر 30 منٹ پر رسم پرچم کشائی کی۔
رامو جی راؤ نے رسم پرچم کشائی کی
اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے جڑے صحافیوں سمیت دیگر شعبے سے منسلک افراد شامل ہوئے اور قومی ترانے کی دھن پر قومی پرچم کو سلامی دی۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 1:55 AM IST