اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

برازیل میں کورونا کی تعداد میں اضافہ

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں برازیل میں اس انفیکشن سے ہلاکتوں کی تعداد 1.40 لاکھ سے متجاوز ہوگئی ہے۔

برازیل کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ساؤ پولو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا مرکز ہے
برازیل کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ساؤ پولو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا مرکز ہے برازیل کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ساؤ پولو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا مرکز ہے

By

Published : Sep 26, 2020, 11:19 AM IST

جنوبی امریکہ کے ملک برازیل میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 729 متاثرہ افراد کی ہلاکت کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے اموات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 140537 ہوگئی ہے۔

برازیل کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ساؤ پولو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا مرکز ہے

برازیل کی وزارت صحت کے مطابق اسی عرصہ کے دوران 31911 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 4689613 ہوگئی ہے۔

جنوبی امریکہ کے ملک برازیل میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 729 متاثرہ افراد کی ہلاکت ہوئی ہے

واضح رہے کہ برازیل کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ساؤ پولو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا مرکز ہے اور اب تک یہاں 964921 افراد متاثر اور 34877 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

برازیل میں اس انفیکشن سے ہلاکتوں کی تعداد 1.40 لاکھ سے متجاوز ہوگئی ہے

اس کے علاوہ دارالحکومت ریو ڈی جنیرو میں اب تک 259488 افراد متاثر اور 18166 افراد موت کے گھاٹ اترچکے ہیں۔

برازیل کی وزارت صحت کے مطابق اسی عرصہ کے دوران 31911 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 4689613 ہوگئی ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details