اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کرناٹک: 'ہر تعلقہ میں خریدی مرکز قائم کیاجائے' - procurement center

کرناٹک میں کسانوں کی فضلوں کو خریدنے کے لئے ریاست کے ہر تعلقہ میں خریدی مرکز قائم کیاجائے۔ ملک بھر کورونا وائرس کو قابو پانے کے لئے لاک ڈون کیا جانے پر کسانوں کی اگائی ہوئی فضلوں کو خریدنے کے لئے خریداروں کمی دیکھا ئی دی جارہی ہے۔

کرناٹک میں کسانوں کی فضلوں کو خریدنے کے لئے ریاست کے ہر تعلقہ میں خریدی مرکز قائم کیاجائے
کرناٹک میں کسانوں کی فضلوں کو خریدنے کے لئے ریاست کے ہر تعلقہ میں خریدی مرکز قائم کیاجائے

By

Published : May 16, 2020, 11:05 PM IST

اس موقع پر ہاویری ضلع کسانوں مورچہ کے صدر یم این نائک نے کہا کہ ریاست کر ناٹک ہاویری ضلع میں سب زیادہ کاشتکاری کی جاتی ہے۔ یہاں کے کسان خاص کر اپنے کھیتوں کپاس، دھان، مکی جور سب سے زیادہ اگاتے ہیں لیکن ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اے پی یم سی میں کسانوں کی فصلوں کو خریدنے پر پابندی لگائی جارہی ہے۔

کرناٹک میں کسانوں کی فضلوں کو خریدنے کے لئے ریاست کے ہر تعلقہ میں خریدی مرکز قائم کیاجائے

جس سے یہاں کے کسان پر یشانیوں کا سامنا کر رہے ہیں. اس لئے انھوں نے وزیر اعلیٰ بی یس یڈورپا اور ریاستی وزیر زراعت بی سی پاٹل سے اپیل کی ہے. کہ ریاست کے ہر ضلع کے تعلقوں میں کسانوں کے فضل کو خریدنے کے لئے خریدی مرکز قائم کر یں. جس سے کسانوں فضل کو خرید وفرخت کرنے میں آسانی ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details