اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جلسہ جشن شیخ دکن و اجتماعی شادیوں کا اہتمام - جشن شیخ دکن و اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیاگیا۔ جن میں 7 غریب لڑکیوں کی شادی کی گئی

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں واقع بارگاہ دکن میں جلسہ جشن شیخ دکن و اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیاگیا۔ جن میں 7 غریب لڑکیوں کی شادی کی گئی ۔

جلسہ جشن شیخ دکن و اجتماعی شادیوں کا اہتمام

By

Published : Mar 4, 2019, 3:09 PM IST

اس تقریب کی سرپرستی حضرت شیخ شاہ محمد تاج الدین جنیدی سجادہ نشین بارگاہ حضرت شیخ دکن نے کی۔ جبکہ صدارت حضرت ڈاکٹر شیخ شاہ محمد افضل الدین جنیدی المعروف سراج بابا خلف اکبری وجانشین حضرت سجادہ نشین روضہ شیخ دکن نے کی۔

جلسہ جشن شیخ دکن و اجتماعی شادیوں کا اہتمام

اس موقع پر شیخ شاہ محمد قوام الدین جنیدی المعروف وہاج بابا ایڈوکیٹ، اور دیگر سجادنشین وعلماءکرام نے شرکت کی ۔

وہاج بابا ایڈوکیٹ نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ ہر سال یہاں پر شیخ جلسہ جشن شیخ دکن کے موقع یہاں کے شیخ روضہ میں غریب بچیوں کی شادی کا انعقاد کیا جاتا ہے۔اس برس بھی 7 شادیوں کا اہتمام اور دو لوگوں کو سفر عمرہ کو بھیجنے اہتمام کیا گیا۔ آئندہ سال اور بھی بڑی تعداد میں غریب عوام کی مداد کے لیے اس خدمت انجام دیا جائیگا۔

اجتماعی شادیوں کا مقصد فضول خرچی سے بچنے اور غریب لڑکیوں کے والدین کی مدد کرنا ہی اہم مقصد ہے۔اور آئندہ برس اس رفاہی کام کو اعلی پیمانے پر انجام دینے کی بات

ABOUT THE AUTHOR

...view details