سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی آخری رسومات آج ادا ہوں گی۔
سابق صدر جمہوریہ پریج پرنب مکھرجی کا انتقال: مغربی بنگال کے تمام سرکاری دفاتر آج بند رہیں گے
بمبئی ہائی کورٹ میں جے ای ای سے متعلق درخواست کی سماعت آج
دہلی کے 18 سینٹرز پر جے ای ای (مین) کے امتحانات آج
راہل گاندھی ورچوئل ریلی کے ذریعے بہار کے پارٹی کارکنان اور لوگوں سے آج کریں گے خطاب