- مرکزی حکومت آج کسانوں کو تحریری تجویز پیش کرے گی
- آج صبح 10:30 بجے مرکزی کابینہ کی اہم میٹنگ منعقد کی جائے گی
- راہل گاندھی، شرد پوار سمیت کئی قدآور رہنما صدر رام ناتھ کووند سے کریں گے ملاقات
- حکومت کی تجویز پر کسان آج سنگھو بارڈر پر کریں گے میٹنگ
- کانگریس کی قومی عبوری صدر سونیا گاندھی کی آج سالگرہ
- کانگریس رہنما شتروگن سنھا کی آج سالگرہ
- آج عالمی یوم انسداد بدعنوانی منایا جارہا ہے
- بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا آج سے مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر
- ششی تھرور کے ذریعہ وزیراعظم مودی پر طنز کرنے کے ایک کیس میں آج ہائی کورٹ میں سماعت
- اسی ممالک کے سفرا کووڈ-19 پر کام کررہی بھارتی کمپنیوں کا دورہ کرنے حیدرآباد آئیں گے
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر - بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا
ملک اور دنیا کی مختلف سرگرمیوں کی خبروں پر ایک نظر۔
image