اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر - کورونا کے دوران گڈ گورننس

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں کی خبروں پر ایک نظر۔

آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر
آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر

By

Published : Sep 4, 2020, 8:52 AM IST

مودی آج آئی پی ایس پروبیشنرز سے بات چیت کریں گے

آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر

فنانس کمیشن آج اپنے اقتصادی مشاورتی پینل سے ملاقات کرے گا

مرکزی وزیر کورونا کے دوران گڈ گورننس سے متعلق ورکشاپ سے خطاب کریں گے

سپریم کورٹ میں جے ای ای اور نیٹ امتحانات کے انعقاد کے فیصلے پر نظر ثانی کے لئے دائر کی گئی عرضی پر سماعت آج

راجستھان میں آج سے 15 ستمبر تک چلےگی 4 اسپیشل ٹرین

کورونا کے کمیونیٹی ٹرانسمیشن کی جانچ کرنے کے لئے آج سے آگرہ میں ہوگا 'سیرو سروے'

بھوپال کا ٹرائبل میوزیم آج سے کھلا

کورونا کے علاج کے سلسلے میں دائر کی گئی عرضی پر جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں سماعت آج

لکھنؤ میٹرو کا ٹرائل آج سے شروع

دہلی این سی آر میں آج بارش کی پیشنگوئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details