اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر - ڈی ڈی ایم اے کا اہم اجلاس

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں کی خبروں پر ایک نظر۔

اہم خبروں پر ایک نظر
اہم خبروں پر ایک نظر

By

Published : Sep 2, 2020, 8:47 AM IST

Updated : Sep 2, 2020, 9:41 AM IST

وزیر دفاع راجناتھ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج روس روانہ ہوں گے

ان لاک- 4 ایجنڈے سے متعلق ہدایات پر ڈی ڈی ایم اے کا اہم اجلاس آج

دہلی ہائی کورٹ میں ای کامرس ویب سائٹ معاملے پر سماعت آج

ملک بھر میں جے ای ای امتحانات کا دوسرا دن آج، سکیوریٹی کے پختہ انتظامات

آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر

آسام، بہار سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش کا امکان

یو پی داروغہ تقرری معاملے کی سپریم کورٹ میں آخری سماعت آج

بابری مسجد انہدام معاملے میں آج سی بی آئی کورٹ کے ججز فیصلہ لکھنا شروع کریں گے

آج ورلڈ کوکونٹ ڈے منایا جائے گا

جے پی ایس سی ریزلٹ معاملے کی جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں سماعت آج

کرناٹک، کیرالہ میں آج شدید بارش کی پیشنگوئی

Last Updated : Sep 2, 2020, 9:41 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details