اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج دن بھر کی اہم خبروں پرایک نظر - وزیر اعظم مودی

ملک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبروں پر ایک نظر۔

آج دن بھر کی اہم خبروں پرایک نظر
آج دن بھر کی اہم خبروں پرایک نظر

By

Published : Aug 9, 2020, 8:25 AM IST

ملک بھر میں آج منایا جائےگا 'آدیواسی دیوس'

آج دن بھر کی اہم خبروں پرایک نظر

بیروت دھماکے میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش اب بھی جاری

وزیر اعظم مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کسانو کو دی گئی سہولیات کا کریں گے اعلان

وزیر اعظم مودی آج انڈمان نکوبار کے بی جے پی کارکنان سے کریں گے بات چیت

اتر پردیش میں آج ہوگا بی ایڈ کا داخلہ امتحان

جھارکھنڈ کے راج بھون پر آج مزدور کریں گے مظاہرہ

سووچھ بھارت مشن کے تحت راشٹریہ سوچھتا کیندر کا افتتاح

شریک پائلٹ کو دہلی ایئر پورٹ کے ملازمین کی جانب سے خراج تحسین

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت آج بھوپال میں آر ایس ایس ورکرز سے کریں گے بات چیت

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ آج ریڈیو نشریات کے ذریعہ عوام سے کریں گے خطاب

ABOUT THE AUTHOR

...view details