- بی جے پی طلاق ثلاثہ کے خاتمے کے دن کو 'مسلم مہیلا ادھکار دیوس' کے طور پر منائے گی
- سپریم کورٹ یو جی سی سرکلر کے خلاف درخواست کی آج سماعت کرے گی
- دہلی کانگریس ایس ڈی ایم سی کے ذریعہ ٹیکس میں اضافے کے خلاف احتجاج کرے گی
- راجستھان کے دو اراکین اسمبلی کو نوٹس دینے کے لئے اے سی بی کی ٹیم دہلی جائے گی
- پانچ اگست کی پہلی برسی پر تقاریب کے لیے تیاریاں تیز
- ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے ٹرسٹ کا اعلان
- ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے لیے پرینکا گاندھی کا یوگی کوخط
- امریکہ: ٹرمپ کا صدارتی انتخابات کو موخر کرنے کا مشورہ
- اوم پرکاش اتراکھنڈ کے نئے چیف سکریٹری کی حیثیت سے حلف لیں گے
- ان لاک 3.0: اوڈیشہ کے چیف سکریٹری آج پریس کانفرنس کریں گے
آج دن بھر کی اہم خبروں پر ایک نظر - طلاق ثلاثہ کے خاتمے
ملک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبروں پر ایک نظر۔
آج دن بھر کی اہم خبریں ایک نظر میں