اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

By

Published : Oct 3, 2020, 7:48 AM IST

وزیر اعظم مودی آج دنیا کی سب سے لمبی 'اٹل ٹنل' کا افتتاح کریں گے

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

دنیا کی کوئی سرنگ نہیں کر پائے گی اٹل ٹنل کا مقابلہ

بھارت، بنگلہ دیش کے درمیان بحری میگا فوجی مشق کا آغاز آج سے

جموں 'روپ وے پروجیکٹ' کا آغاز آج سے

بہار اسمبلی انتخابات: ایل جے پی کا اجلاس آج، لے سکتے ہیں بڑا فیصلہ

ہاتھرس ریپ کیس : جنتر منتر پر احتجاج، یوگی سے استعفیٰ کا مطالبہ

بھوپال کا عالمی تبلیغی اجتماع ملتوی

اوڈیشہ، جھارکھنڈ میں بھاری بارش کی پیش گوئی

گروگرام: آج سے ہر میٹرو اسٹیشن سے ملے گی 'سیٹی بس خدمات'

رائل چیلنجرس بنگلور اور راجستھان رائلس کے درمیان مقابلہ آج

آئی پی ایل 2020: حیدرآباد سے چنئی کو شکست

ABOUT THE AUTHOR

...view details