وزیر اعظم مودی آج اتراکھنڈ میں 6 میگا پروجیکٹس کا افتتاح کریں گے
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر محبوبہ مفتی کی رہائی کے لئے دائر درخواست پر سماعت آج
اوڈیشہ قانون ساز اسمبلی کا مان سون اجلاس آج سے شروع
سُپر اوور میں ممبئی پر بنگلور کی سنسنی خیز جیت
ٹو جی معاملے کی درخواست پر فیصلہ آج
رائےپور - جھیرم معاملے کی سپریم کورٹ میں آج سماعت
دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر کی تنخواہ معاملے کی سماعت آج
ڈرگ معاملہ: اداکارہ رکول پریت کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ میں آج سماعت ہوگی
کنگنا - بی ایم سی معاملہ: بمبئی ہائی کورٹ میں دوپہر 3 بجے ہوگی سماعت
آئی پی ایل 2020: دہلی کیپٹلس اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان مقابلہ آج