وزیر اعظم نریندر مودی آج من کی بات کے 69 ویں ایپیسوڈ کے ذریعہ عوام سے خطاب کریں گے
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر مودی حکومت کو جھٹکا: زرعی بل کے خلاف شرومنی اکالی دل نے این ڈی اے سے اتحاد توڑا
راجستھان رائلس اور کنگز الیون پنجاب کے درمیان مقابلہ آج
ٹرمپ نے ایمی بیریٹ کو سپریم کورٹ کے لیے نامزد کیا
منشیات کیس میں بالی ووڈ کے 18 سے زائد افراد گرفتار
ہریانہ میں آج سے دھان کی خریداری کی شروعات
ملک بھر کے 222 شہروں میں جے ای ای ( ایڈوانس) کے امتحانات آج ، سیکیورٹی کے پختہ انتظامات
آئی پی یونیورسٹی: ایم سی اے میں داخلے کی آج آخری تاریخ
زرعی بل کے خلاف جن ادھیکار پارٹی کا احتجاج، بہار بند کا کیا اعلان
ڈونگر پور تشدد کے بعد انٹرنیٹ پر پابندی۔ چار اضلاع میں دفع 144 نافذ
آئی پی ایل سیزن-13: کولکاتہ نائٹ رائڈرس کی 7 وکٹوں سے جیت