اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر - آئی پی ایل کا آغاز آج سے

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

By

Published : Sep 19, 2020, 8:32 AM IST

ایئر انڈیا آج سے دبئی کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرےگا

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

آئی پی ایل کا آغاز آج سے، ممبئی انڈینس کا مقابلہ چنئی سپر کنگس کے سےہوگا

این ٹی آر او کے نئے چیف بنیں انل دھسمانہ، آج سے سنبھالیں گے ذمہ داری

راجستھان: گرام پنچایت الیکشن کے لئے رجسٹریشن شروع

یوگی کا اعلان : اتر پردیش میں بنےگی ملک کی سب سے خوبصورت فلم سٹی

لوک سبھا نے 2.35 لاکھ کروڑ روپے کےاضافی اخراجات کی منظوری دی

راجستھان: ریزیڈینٹس ڈاکٹرز دو دنوں تک سیاہ پٹی باندھ کر احتجاج کریں گے

پے ٹی ایم پر گوگل کا فیصلہ واپس ، پلے اسٹور میں پھر سے دستیاب

دہلی میں آج بارش کا امکان

سنسیکس 134 پوائنٹز، نفٹی میں 11 پوائنٹز کی گراوٹ

ABOUT THE AUTHOR

...view details