اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر - ہرسمرت کور بادل کا استعفی

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

By

Published : Sep 18, 2020, 7:42 AM IST

مہاراشٹر میں پولیس محکمے میں بڑا ردوبدل، 50 سے زائد آئی پی ایس افسران کا تبادلہ

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

بہار کے کشن گنج ضلع میں کانکئی ندی پر بنا نیا پل افتتاح سے قبل ہی بہہ گیا

صدر کووند نے وزیراعظم مودی کو ہرسمرت کور بادل کا استعفی منظور کرنےکا مشورہ دیا

ہرسمرت کور کی وزارت کی اضافی ذمہ داری نریندر سنگھ تومر کو ملی

وزیراعظم نے لوگوں سے' دو گز کی دوری' بنائے رکھنے کی اپیل کی

وزیراعظم مودی آج بہار کے لیے 'کوسی ریل میگا برج' کا افتتاح کریں گے

کلبھوشن جادھو معاملہ: آئی سی جے کے فیصلے کو نافذ کرنے میں پاکستان ناکام رہا، بھارت کا پاکستان پر الزام

بھارتی فوج کے سربراہ ایم ایم نروانے جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر

ژنہوا نیوز ایجنسی نجی ادارہ، حکومت کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں: چینی ترجمان

بی جے پی کے قومی ترجمان آج بہار کے دورے پر، مظفرپور میں پریس کانفرنس کریں گے

ABOUT THE AUTHOR

...view details