اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اشوک گہلوت کی افطار پارٹی میں عوام کا ہجوم - اشوک گہلوت کی افطار پارٹی

ریاست راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے جے پور میں واقع اپنی رہائش گاہ پر افطار کا اہتمام کیا۔

اشوک گہلوت

By

Published : Jun 4, 2019, 4:20 AM IST

وزیراعلیٰ کی افطار پارٹی میں ریاست کے عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اس موقع پر علماء کرام نےعوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'جس طرح رمضان کا پورا مہینہ عبادت میں گزارا، اسی طرح ہمیں چاہیے کہ ہم پورے سال عبادت کریں اور مسجدوں کو آباد رکھیں۔'

اشوک گہلوت کی افطار پارٹی

وزیراعلی کی افطار پارٹی میں نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ، مفتی شیر محمد خان، اسمبلی اسپیکر سی پی جوشی، اقلیتی امور کے وزیر صالح محمد سمیت دیگر ریاستی وزراء اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔ افطار کے وزیراعلیٰ کے گھر پر ہی نماز ادا کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details