اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ابھینندن نے گرفتاری سے قبل پاکستانی طیارہ مار گرایا - ابھینندن نے گرفتاری سے قبل پاکستانی طیارہ مار گرایا

بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان آج پاکستان سے واگھہ سرحد سے بھارت واپس آئیں گے۔

علامتی تصویر

By

Published : Mar 1, 2019, 10:22 AM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق ابھینندن کے ایم آئی جی - 21 کے گرنے سے قبل انہوں نے پاکستانی ایئر فورس کے ایف -16 جنگی طیارہ کو فائرنگ کرکے مار گرایا تھا ۔

خیال رہے کہ ونگ کمانڈ ر ابھینندن کو گذشتہ روز پاکستانی افواج نے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا تھا۔

پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ امن کی امید کے تحت جمعہ کے روز پاکستان کی حراست میں موجود بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان کو رہا کردیا جائے گا ۔

ابھینندن کی رہائی کے اعلان سے عالمی برادری نے پاکستان کے قدم کی ستائش کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details