اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

حیدرآباد : طیارہ میں سوار ہونے کی کوشش ، کی خاتون گر کر ہلاک - board a plane

طیارہ میں سوار ہونے کی کوشش کے دوران کولکتہ کی ایک خاتون گر کر ہلاک ہوگئی۔یہ خاتون جس کی شناخت جشودھا کے طورپر کی گئی ہے،شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پہنچی۔

حیدرآباد:طیارہ میں سوار ہونے کی کوشش ، کی خاتون گر کر ہلاک
حیدرآباد:طیارہ میں سوار ہونے کی کوشش ، کی خاتون گر کر ہلاک

By

Published : Jul 16, 2020, 6:57 PM IST

طیارہ میں سوار ہونے کی کوشش کے دوران کولکتہ کی ایک خاتون گر کر ہلاک ہوگئی۔یہ خاتون جس کی شناخت جشودھا کے طورپر کی گئی ہے،شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پہنچی۔

یہ خاتون مسافر حیدرآباد سے تروپتی جانے کے لئے طیارہ میں سوار ہورہی تھی کہ اچانک گرپڑی جس کے ساتھ ہی اس کے ارکان خاندان اورایرپورٹ کے عہدیداروں نے اس کو فوری طورپر علاج کے لئے ایرپورٹ میں واقع اسپتال منتقل کیاجہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔بتایاجاتا ہے کہ وہ کینسر کی شکار تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details