یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہر ابہا میں واقع ہوائی اڈے اور تهمه پاور پلانٹ پر ڈرونز سے پیر کی شب حملہ کیا۔
خیال رہے کہ حوثی باغیوں کے ایک ترجمان کے حوالے سے المسیرہ چینل نے یہ اطلاع دی۔
یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہر ابہا میں واقع ہوائی اڈے اور تهمه پاور پلانٹ پر ڈرونز سے پیر کی شب حملہ کیا۔
خیال رہے کہ حوثی باغیوں کے ایک ترجمان کے حوالے سے المسیرہ چینل نے یہ اطلاع دی۔
چینل نے بتایا کہ ڈرونز سے ایئرپورٹ اور توانائی پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا، جس کی وجہ سے ہوائی ٹریفک کو عارضی طور پر ملتوی کرنا پڑا۔
دوسری جانب سعودی عرب کے العربیہ ٹیلی ویژن نے بتایا کہ ابہا ایئرپورٹ پر ڈرون کی طرح نظر آنے والی گاڑی کو مار گرایا گیا اور ہوائی اڈے پر کام کاج عام دنوں کی طرح جاری رہا۔