دو مکانات منہدم ہونے سے ایک سات برس کا بچہ ہلاک ہو گیا جب کہ 13 افراد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔
مکانات گرنے سے ایک بچہ ہلاک، متعدد زخمی - پولیس اور ایس ڈی آر ایف
ریاست جموں وکشمیر کے ضلع ادھمپور کے لوڈنا گاؤں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے دو مکانات منہدم ہو گئے جس میں ایک بچہ ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
مکانات گرنے سے ایک بچہ ہلاک، متعدد زخمی
اس حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ضلع انتظامیہ، پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں نے جائے واقعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔