اس موقع پر دور دراز سے یہاں پہونچے زائرین نے کثرت سے رنگ کھیلا اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور یکجہتی کی مثال پیش کی۔
حاجی وارث علی شاہ کی شائد واحد ایسی درگاہ ہوگی جہاں ہولی کی موقع رنگ کھیلا جاتا ہوگا۔
حاجی وارث علی شاہ کی مزار پر رنگ کب سے کھیلا جا رہا ہے اس کا کوئی درج ثبوط نہیں، لیکن لمبے وقفے سے یہاں ہولی کے دن کثرت سے رنگ باری کی جاتی ہے. ہولی کے موقع پر یہ درگاہ میں رنگ کیوں کھیلا جاتا ہے؟
اس کو لیکر لوگوں کی اپنی اپنی روایت ہے،کچھ کا ماننا ہے کہ حاجی وارث علی شاہ خود بھی ہولی کھیلتے تھے۔