مشاعرے میں مقامی شعرا کرام کے علاوہ دوسرے اضلاع کے شعرا کرام نے بھی شرکت کی اور ماحول کو خوشگوار بنا دیا۔ مشاعرے کی ابتدا نعت شریف سے ہوئی اس کے بعد شعرائے کرام نے تحت اور ترنم میں اپنے کلاموں کو پیش کیا۔
سماجی تنظیم تعمیر فاؤنڈیشن کے ذریعہ شہر کے گاندھی بھون میں اس مشاعرے کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقامی عوام کے علاوہ دوسری جگہوں سے بھی لوگ اس تقریب میں تشریف لائے تھے۔
عاجز ماتوی کی یاد میں مشاعرے کا انعقاد اس مشاعرے سے قبل اردو ادب میں نمایاں کردار ادا کرنے والے افراد کو تعمیر فاؤنڈیشن کی جانب سے انعام و اکرام سے بھی سرفراز کیا گیا۔
اردو ادب میں نمایاں کردار ادا کرنے والے افراد کو تعمیر فاؤنڈیشن کی جانب سے انعام و اکرام مشاعرے میں سرلا شرما، آدرش بارہ بنکوی، شوبھا پانڈے، فیض خمار، حصال باری قدوائی، صغیر نوری، شعیب انور، ارشاد صدیقی، سلیم، اور سدھیر بیکس جیسے شعرا کرام نے اپنے کلام سے سامعین کا دل جیت لیا۔
اردو ادب میں نمایاں کردار ادا کرنے والے افراد کو تعمیر فاؤنڈیشن کی جانب سے انعام و اکرام پنڈت ہنومان پرساد کا انتقال سنہ 2014 میں ہوا تھا۔
مشاعرہ کی نظامت کے فرائض کو نوجوان شاعر شہباز طالب نے انجام دیا۔
اردو ادب میں نمایاں کردار ادا کرنے والے افراد کو تعمیر فاؤنڈیشن کی جانب سے انعام و اکرام