اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - بھارتی تاریخ

بھارت اور عالمی تاریخ سے جڑے اہم واقعات پر ایک نظر:۔

تاریخ میں آج

By

Published : Nov 1, 2019, 2:37 AM IST

  • 1974- بھارت کے سابق کرکٹر وانگیپورپو ویکٹسائی لکشمن کی پیدائش حیدرآباد میں ہوئی۔
    تاریخ میں آج، دیکھیں ویڈیو
  • 1984- سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کے بعد دہلی میں سکھ مخالف فصادات کے شروعات ہوئی۔
  • 1755- پرتگال کے لزبن میں زلزلے میں 50 ہزار افراد کی ہلاک ہوئے ۔
  • 1765- برطانیہ نے سرمایادارانہ نظام علاقوں میں سٹامپ ایک نافذ کیا۔
  • 1958- سوویئت یونیئن نے جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کیا۔
  • 1956- دارالحکومت دہلی سمیت چار دیگر ریاستوں راجستھان، مدھیہ پردیش، آندھرا پردیش اور کیرالہ کا قیام ہوا۔
  • 1944- دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ کی افواج نے نیدر لینڈس کے والچیرین پہونچی۔
  • 1993- ماسٹرچ معاہدے کا نفاذ عمل میں آیا۔ اس سمجھوتے کے بعد یوروپیئن یونین کا قیام ہوا ۔
  • 1966- شمالی ویئتنام نے جنوبی ویئتنام کی دارالحکومت سائیگون پر بمباری شروع کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details