اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 20 اکتوبر کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں-

تاریخ میں آج

By

Published : Oct 20, 2019, 7:46 AM IST

  • 1568، اکبر نے چتور گڑھ پر حملہ کیا۔
  • 1740، ماریہ تھیریسا آسٹریا، ہنگری اور بوہمیا کی حکمراں بنیں۔
  • 1774، کولکاتہ (اس وقت کلکتہ) بھارت کی راجدھانی بنا۔
  • 1822، لندن سنڈے ٹائمس کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔
  • 1880ایمسٹرڈم اوپن یونیورسٹی قائم ہوئی۔
  • 1904،چلی اور بولیویا نے امن اور دوستی معاہدہ پر دستخط کئے۔
  • 1905، روس میں گیارہ دن تک چلی تاریخی ہڑتال کی شروعات ہوئی۔
  • 1947، امریکہ اور پاکستان نے سفارتی تعلقات قائم کئے۔
  • 1962چین نے بھارت پر حملہ کیا اور اروناچل پردیش کے راستہ بھارتی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
  • 1963جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلااور آٹھ دیگر کے خلاف غداری کا معاملہ شروع ہوا۔
  • 1970، سید برے نے صومالیہ کو سوشلسٹ ریاست اعلان کیا۔
  • 1991، اترکاشی میں 6.8شدت کے زلزلہ سے 1000سے لوگوں کی موت۔
  • 2004بنگلہ دیش میں تین سابق فوجی حکام کو موت کی سزا سنائی گئی۔
  • 2007، امریکہ کے صدر جارج بش نے میانمار کے فوجی حکمرانوں کے خلاف نئی پابندی لگانے کا اعلان کیا۔
  • 2011، لیبیا پر چالیس برس تک راج کرنے والے محمد قذافی خانہ جنگی میں مارے گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details