- 1500 فرانس کے حکمراں لوئی (12 ویں) اور اراگان کے حکمران نے نیپلس پر حملے کے لیے خفیہ سمجھوتہ کیا۔
- 1606۔ ترکی اور آسٹریا کے درمیان امن معاہدہ ہوا۔
- 1673۔ پولینڈ کے حکمراں جان سوبی ایسکی نے کورجیم (ہالینڈ) میں ترکی کی فوج کو شکست دی۔
- 1675۔ گرو گوبند سنگھ سکھوں کے گرو منتخب ہوئے۔
- 1778۔ برطانوی فوج نے فرانسیسیوں سے سینٹ لوسیا (ویسٹ انڈیز) چھین لیا۔
- 1836۔ چلی میں پیرو بولیویا اتحاد کے خلاف جنگ کا اعلان کیا گیا۔
- 1888۔ مولانا ابوالکلام آزاد کی پیدائش ہوئی تھی۔
- 1889۔ واشنگٹن امریکہ کی 42 ویں ریاست بنا۔
- 1893۔ برطانوی بیچوانا لینڈ کیپ کالونی میں ملا دیا گیا۔
- 1918۔ جرمنی میں اتحادی ممالک نے پہلی جنگ عظیم میں امن معاہدہ پر دستخط کیے گئے، اس طرح صبح 11 بجے جنگ کا خاتمہ ہوا۔
- 1918۔ پولینڈ نے آزاد ملک ہونے کا اعلان کیا۔
- 1925 ۔امریکی فزسٹ رابرٹ اینڈریوز ملیکن نے سب سے پہلے کاسمک شعاعیں دریافت کیں۔
- 1942۔ دوسری جنگ عظیم میں جرمن فوج فرانس میں لیمونگس اور وچی پر قبضہ کرکے اسپین تک پہنچ گئی جرمن اور اٹلی کی فوج نے کورسکا پر قبضہ کیا۔
- 1952۔ جان مولن اور واین جانسن نے اپنی 'ایجاد' ویڈیو ریکارڈرکی پہلی بار نمائش کی۔
- 1958۔ گومیا میں بھارتی دھماکہ خیز اشیاء تیار کرنے والے کارخانے کی شروعات ہوئی۔
- 1961۔ سوویت یونین کے شہر اسٹالن گراڈ کا نام بدل کر وولگو گراڈ کیا گیا۔
- 1965۔ ایان اسمتھ نے روڈیشیا کی آزادی کا اعلان کیا۔
- 1966۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے خلائی شٹل جیمنی-12 لانچ کیا۔
- 1968۔ مالدیپ جمہوریہ بنا۔
- 1971۔ امریکی سنیٹ نے اوکی ناوا جزیرہ جاپان کو سونپنے کے معاہدہ کی تصدیق کی۔
- 1972۔ امریکہ نے لاگ وینے کا فوجی اڈہ جنوبی ویتنام کو سونپا اور اسی کے ساتھ اس کی ویتنام جنگ سے بالواسطہ ساجھیداری ختم ہوگئی۔
- 1973۔ نئی دہلی میں ڈاک ٹکٹوں کی پہلی بین الاقوامی نمائش لگائی گئی۔
- 1973۔ مصر اور اسرائیل نے جنگ بندی سمجھوتے پر دستخط کیے۔
- 1975۔ انگولا کو 500 برس کی غلامی کے بعد پرتگال سے آزادی ملی۔
- 1978۔ مامو ن عبدالقیوم مالدیپ کے صدر بنے۔
- 1982۔ اسرائیل کے فوجی ہیڈکوارٹر میں گیس دھماکہ میں 60 لوگوں کی موت۔
- 1987۔ بورس یلتسین کو ماسکو کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
- 1987۔ ونسینٹ وان گوف کی پینٹنگ 'آئریسز' نیویارک میں ریکارڈ 39۔5 کروڑ ڈالر کی قیمت میں فروخت کی گئی۔
- 1989۔ پیٹر کلادینوف بلغاریہ کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ بنے۔
- 1990۔ چین نے سلامتی کونسل میں عراق کے خلاف قرارداد پر ویٹو کرنے سے انکار کیا تھا۔
- 1991۔ اسرائیلی وزیر اعظم اسحق شمیر نے عرب مقبوضہ علاقے واپس نہ کرنے کا اعلان کیا۔
- 1992۔ اسرائیل بمباروں نے جنوبی لبنان میں چھاپہ ماروں کے ٹھکانوں پر زبردست بمباری کی۔
- 1992۔ انگلینڈ کے گرجا گھروں نے صدیوں پرانی روایت بدلتے ہوئے خواتین کو پادری بنانے کا فیصلہ کیا۔
- 1993۔ مغربی فرانس میں 52 گاڑیوں کی ٹکر میں 15 افراد ہلاک اور 47 دیگر زخمی ہو گئے۔
- 1994۔ لیوناڈو دی ونسی کے 72 صفحات پر مشتمل دستاویز کی نیلامی نیویارک میں تین کروڑ ڈالر میں ہوئی۔
- 2001۔ تائیوان کو عالمی تجارتی تنظیم میں داخلہ ملا۔
- 2004۔ فلسطینی صدر یاسر عرفات کا پیرس کے ایک اسپتال میں انتقال ہوا۔
- 2014۔ پاکستان کے سکھر صوبہ میں ایک بس حادثہ میں 58 لوگ مارے گئے۔
تاریخ میں آج کا دن - بین الاقوامی تاریخ میں آج
بھارت اور عالمی تاریخ میں آج کے دن پیش آنے والے اہم ترین واقعات اس طرح ہیں۔
آج کی تاریخی جھلکیاں