اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 29 ستمبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Sep 29, 2020, 7:10 AM IST

سنہ 1650: انگلینڈ میں پہلے میرج بیورو کا آغاز۔

سنہ 1789: امریکی محکمہ جنگ نے مستقل فوج قائم کی۔

سنہ 1836: مدراس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا قیام۔

سنہ 1911: اٹلی کا سلطنت عثمانیہ کے خلاف اعلان جنگ ۔

سنہ 1915: ٹیلیفون کے ذریعے پہلا بین البراعظمی پیغام۔

سنہ 1927: امریکہ اور میکسیکو کے مابین ٹیلیفون سروس کا آغاز ۔

سنہ 1928: بھارت کے پہلے قومی سلامتی کے مشیر برجیش مشرا کی پیدائش۔

سنہ 1932: ہندی سنیما کے مشہور کامیڈین محمود کی پیدائش۔

سنہ 1959: بھارت کی آرتی ساہا نے انگلش چینل کو تیر کر پار کیا۔

سنہ 1962: کولکاتا میں برلا پلینیٹیریم کی شروعات ۔

سنہ 1971: خلیج بنگال میں آنے والے طوفان سے تقریباً 10 ہزار افراد ہلاک ۔

سنہ 1977: سوویت یونین نے خلائی اسٹیشن سیلیٹ ۔6 کو زمین کے مدار میں نصب کیا۔

سنہ 1970: مصر کے صدر جمال عبدالناصر کا انتقال ۔

سنہ 2000: چین کے منچوناک کوئلہ کان میں 100 مزدوروں کی موت۔

سنہ 2001: اقوام متحدہ نے امریکی انسداد دہشت گردی قرارد کو پاس کیا۔

سنہ 2002: جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں 14 ویں ایشین گیمز کا افتتاح۔

سنہ 2003: ایران کا یورینیم افزودگی پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔

سنہ 2004: ملیالم کی مشہور شاعرہ بالامنی امّاکی وفات۔

سنہ 2006: دنیا کی پہلی خاتون خلائی سیاح انوشا انصاری ایرانی نژاد امریکی شہری بحفاظت زمین پر لوٹ آئیں۔

سنہ 2009: 75 کلوگرام زمرے میں 2700 پوائنٹس کے ساتھ بھارت کے وجندر کو انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن نے پہلی پوزیشن دی۔

سنہ 2017: ہندی سنیما کے مشہور اداکار ٹام آلٹر کا انتقال۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details