اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں

بھارت اور عالمی تاریخ میں 8 ستمبر کے اہم واقعات درج ذیل ہیں: -

آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں

By

Published : Sep 8, 2020, 6:35 AM IST

سنہ 1320: غازی ملک دہلی کا سلطان بنا۔

سنہ 1331: اسٹیفن اروس چہارم نے خود کو سربیا کا بادشاہ بننے کا اعلان کیا۔

سنہ 1449: ٹمو فورٹ کی لڑائی - منگولیا نے چین کے شہنشاہ کو یرغمال بنایا۔

سنہ 1553: انگلینڈ کے شہر لیچفیلڈ کی تعمیر ہوئی ۔

سنہ 1563: میکسی ملین ہنگری کا بادشاہ منتخب ہوا۔

سنہ 1689: چین اور روس نے نیریٹزِنسک (نیرچول) کے معاہدے پر دستخط کیے۔

سنہ 1900: ٹیکساس کے گلیسوٹن میں گردابی طوفان اور سمندری طوفان سے 6000 افراد کی موت ۔

سنہ 1952: جنیوا میں کاپی رائٹ کے لیے پہلی عالمی کانفرنس میں ہندوستان سمیت 35 ممالک نے دستخط کئے ۔

سنہ 1960: سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے شوہر فیروز گاندھی کا انتقال۔

سنہ 1962: چین نے بھارت کی مشرقی سرحد میں دراندازی کی۔

سنہ 1988: نامور تاجر وجئے پت سنگھنیا اپنے مائیکرو لائٹ سنگل انجن طیارے کے ساتھ لندن سے احمد آباد پہنچے۔

سنہ 1991: جمہوریہ میسیڈونیا آزاد ہوا۔

سنہ 2006: مہاراشٹر کے مالیگاؤں میں سیریل دھماکے ہوئے، جس میں تقریبا 37 افراد کی موت ہو ئی تھی اور 100 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details