اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 17 اپریل کے چند اہم ترین واقعات یہ ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Apr 17, 2020, 9:59 AM IST

  • سنہ 1524: جيوونی ویراجانو نے خلیج نیویارک دریافت کی۔
  • سنہ 1875: سر نیول چیمبرلن نے اسنوکر ایجاد کیا۔
  • سنہ 1895: جاپان اورچین کے درمیان شمونوسیکی کا معاہدہ ہوا۔
  • سنہ 1899: کلکتہ (اب کولکتہ) کو پن بجلی ملی۔
  • سنہ 1941: دوسری جنگ عظیم کے دوران یوگوسلاویہ کی جرمنی کے سامنے خود سپردگی۔
  • سنہ 1946: شام نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔
  • سنہ 1971: مصر، لیبیا اور شام نے مل کر ’یونائٹیڈ عرب اسٹیٹ‘ بنانے کے لیے یونین تشکیل دی۔
  • سنہ 1975: بھارت کے دوسرے صدر سرواپلی رادھا کرشنن کا انتقال۔
  • سنہ 1977: سوتنترپارٹی کا جنتا پارٹی میں انضمام
  • سنہ 1982: کینیڈا نےآئین اپنایا۔
  • سنہ 1983: بھارت نے ایس ایل وی -3 راکٹ لانچ کیا۔
  • سنہ 1993: خلائی جہا ایس ٹی ایس -56 ڈسکوری زمین پرلوٹا۔
  • سنہ 2003: بھارت۔ برطانوی پارلیمانی پلیٹ فارم کی 55 سال بعد تشکیل۔
  • سنہ 2006: سوڈان کے رویہ سے چاڈ افریقی یونین امن مذاکرات سے پیچھے ہٹا۔
  • سنہ 2007 2014 کے ایشیاڈ کے لئے جنوبی کوریا کو میزبانی ملی۔
  • سنہ 2008: بھارت اور برازیل کے درمیان چار اہم معاہدوں پر دستخط ۔
  • سنہ 2014: مشہور کولمبیئن ناول نگار گیبریل گارسیا ماركیز کا انتقال۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details