اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 31 اکتوبر کو ہونے والے واقعات و حادثات یہاں درج کیے جارہے ہیں۔

historical important events of the day
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن کتنا اہم ہے نظر ڈالتے ہیں ۔۔۔۔۔

By

Published : Oct 31, 2020, 7:42 AM IST

سنہ 1759: فلسطین کے صفید میں زلزلہ میں 100 افراد ہلاک۔

سنہ 1864: نیواڈا ریاستہائے متحدہ امریکہ کی 36 ویں ریاست۔

سنہ 1875: مجاہد آزادی سردار ولبھ بھائی پٹیل کی پیدائش۔

سنہ 1905: امریکہ کے سینٹ پیٹرزبرگ میں انقلابی مظاہرہ۔

سنہ 1908: لندن میں چوتھے اولمپک کھیلوں کا اختتام ۔

سنہ 1914: برطانیہ اور فرانس کا ترکی کے خلاف اعلان جنگ ۔

سنہ 1920: وسطی یوروپی ملک رومانیہ کا مشرقی یورپ میں بیساربیہ پر قبضہ ۔

سنہ 1943: 'اسرو' کے سابق صدر جی مادھو نائرکی پیدائش ۔

سنہ 1953: بیلجیم میں ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز۔

سنہ 1956: برطانیہ اور فرانس نے سویز نہر کو دوبارہ کھولنے کے لئے مصر پر بمباری شروع کردی۔

سنہ 1959: سوویت یونین اور مصر نے دریائے نیل پر آسوان ڈیم بنانے کے معاہدے پر دستخط کیے۔

سنہ 1960: خلیج بنگال میں طوفان سے تقریباً دس ہزار افراد ہلاک۔

سنہ 1966: بھارت کے مشہور تیراک مہر سین نے پنامہ نہر کو تیرکر پار کیا۔

سنہ 1975: بنگلہ اور ہندی سنیما کے مشہور موسیقار اور گلوکار سچن دیو برمن کا انتقال۔

سنہ 1978: ایران میں تیل نکالنے والے مزدوروں کی ہڑتال کا آغاز۔

سنہ 1978: یمن نے اپنا آئین اپنایا۔

سنہ 1982: پوپ جان پال دوم اسپین جانے والے پہلے بشپ بن گئے۔

سنہ 1984: وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کے محافظوں نے دہلی میں ان کے گھر پر گولی مار کر ہلاک کردیا ۔

سنہ 1989: ترگت اوزال ترکی کے صدر منتخب ہوئے۔

سنہ 2003: ملیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کی 22 سالہ طویل حکمرانی کا اختتام۔

سنہ 2005: پنجابی اور ہندی مصنفہ امریتا پریتم کا انتقال ۔

سنہ 2015: شمالی سینائی میں روسی طیارہ گولیماویہ - 9268 کے حادثے میں سبھی 224 مسافر ہلاک ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details