- سنہ 1127 - منگول سامراج کے حکمران چنگیز خان کا انتقال۔
- سنہ 1700 - مراٹھا سلطنت کے جرنیل باجی راؤ اول کی پیدائش۔
- سنہ 1868- فرانسیسی ماہر فلکیات پیئر جانسین نے ہلئیم کا پتہ لگایا۔
- سنہ 1872 - مہاراشٹر کےموسیقار پنڈت وشنو دگمبر کی پیدائش۔
- سنہ 1891- کیریبین جزیرے مارٹنی کیو میں سمندری طوفان سے 700افراد ہلاک۔
- سنہ 1900 - مجاہدہ آزادی وجئے لکشمی پنڈت کی پیدائش۔
- سنہ 1924 - فرانس نے جرمنی سے اپنی فوجیں واپس لینا شروع کیں۔
- سنہ 1940 - موسم کا نقشہ ٹیلی ویژن پر پہلی بار نشر کیا گیا۔
- سنہ 1949 - ہنگری میں آئین کا نفاذ۔
- سنہ 1951 - مغربی بنگال کے کھڑگ پور میں ہندوستانی انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی(آئی آئی ٹی) کا قیام۔
- سنہ 1973 - امریکہ کے شہر بوسٹن میں پہلے ایف ایم ریڈیو اسٹیشن کی تعمیر کی منظوری۔
- سنہ 1999 - ترکی میں زلزلہ سے تقریباً 45،000 افراد ہلاک ۔
- سنہ 2000 - انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر اور دو دن میں ٹسٹ جیت کر تاریخ رقم کی۔
- سنہ 2008 - پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے مواخذے کے خوف کے درمیان استعفیٰ دے دیا۔
- سنہ 2012 - افغانستان میں ناٹو کے فضائی حملے میں 13 دہشت گردہلاک۔
- سنہ 2018 - 18 ویں ایشین گیمز کا آغاز انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہوا۔
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت - باجی راؤ اول کی پیدائش
بھارت اور عالمی تاریخ میں 18 اگست کے اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں:
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت