اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ایودھیا میں مسلمانوں کو 5 ایکڑ زمین دینا ہندو مہا سبھا کو نامنظور - Hindu Mahasabha challenges 5-acre plot to Muslims in SC’s Ayodhya verdict

ایودھیا معاملے میں سپریم کورٹ نے مسلم فریق کو الگ سے 5 ایکڑ زمین دینے کی بات کی تھی لیکن اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کو یہ بالکل منظور نہیں ہے اور انہوں نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کی ہے۔

Hindu Mahasabha challenges 5-acre plot to Muslims in SC’s Ayodhya verdict
آیودھیا میں ملسمانوں کو 5 ایکڑ زمین دینا ہندؤ مہاسبھا کو منظور نہیں

By

Published : Dec 11, 2019, 7:27 PM IST

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کے قومی نائب صدر پنڈت اشوک شرما نے بتایا کہ 'وہ ایودھیا معاملہ میں مسلم فریق کو پانچ ایکڑ زمین دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی عرضی داخل کریں گے۔

انہوں نے اعتراض کرتے ہوئے سوال کیا کہ 'مذہبی بنیاد پر کسی کو زمین کیسے دی جا سکتی ہے'؟

آیودھیا میں ملسمانوں کو 5 ایکڑ زمین دینا ہندؤ مہاسبھا کو منظور نہیں

انہوں نے کہا ایودھیا میں صدیوں سے مندر قائم تھا اور اس جگہ پر مسجد بنانا مہاسبھا کو ہرگز گوارہ نہیں ہے۔ ہم اس فیصلے کو چیلنج کریں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details