تلنگانہ میں موسلا دھار بارش کا امکان - بارش
ریاست تلنگانہ میں پیر اور منگل کے روز کچھ علاقوں میں زبردست بارش کا امکان ہے۔

heavy-rain-in-telangana
حیدرآباد محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست کے کچھ علاقوں میں پیر اور منگل کے روز بھاری بارش ہوسکتی ہے۔
حیدرآباد محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست کے کچھ علاقوں میں پیر اور منگل کے روز بھاری بارش ہوسکتی ہے۔