اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ایودھیا فیصلے میں نظر ثانی درخواستوں پر جمعرات کو سماعت - پانچ رکنی بنچ نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کرے گی۔

چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی پانچ رکنی بنچ نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کرے گی۔

ای ٹی وی بھارت
ایودھیا فیصلے میں نظر ثانی درخواستوں پر جمعرات کو سماعت

By

Published : Dec 11, 2019, 11:43 PM IST

سپریم کورٹ ایودھیا تنازعہ معاملے میں اپنے دیئے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت جمعرات کو کرے گا۔

چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی پانچ رکنی بنچ نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کرے گی۔

پانچ رکنی بنچ میں چیف جسٹس ایس اے بوبڑے کے علاوہ چیف جسٹس سنجیو کھنہ، ڈی وائی چندرچوڑ، اشوک بھوشن اور ایس اے نذیر شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: سہارنپور: بجلی کے میٹر میں لگی آگ

اطلاع کے مطابق بنچ یہ فیصلہ لے گی کہ ان نظر ثانی درخواستوں پر سماعت چیمبر میں ہوگی یا اوپن کورٹ میں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details