اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

محکمہ صحت کنیکا کپور پر کارروائی کر سکتا ہے - اترپردیش نیوز

گلوکارہ کنیکا کپور پر کورونا وائرس کی گائیڈ لائنس نہیں ماننے پر محکمہ صحت کارروائی کر سکتا ہے۔ غورطلب ہے کہ گلوکاری کنیکا کپور میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

گلوکارہ کنیکا کپور
گلوکارہ کنیکا کپور

By

Published : Mar 20, 2020, 8:51 PM IST

گلوکارہ کنیکا کپور میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ان کو ایمبولینس سے ایس جی پی جی آئی میں بھرتی کرایا گیا ہے، جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ اب محکمہ صحت کنیکا کپور پر کارروائی کر سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کنیکا کپور پر کارروائی کے لیے تیاری کر رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایپیڈمک ایکٹ 14 مارچ 2020 کے تحت بھارت سرکار کی گائیڈ لائنس نہیں ماننے کے تحت ان کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details