ضلع ہمیرپور میں بننے والے جوتوں کو کو او ڈی او پی اسکیم کے تحت سیلیکٹ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس جوتی انڈسٹری کو انسٹال کرنے کے لیے ایک مارکیٹ بھی بنایا جائے گا۔
جوتا انڈسٹری کے فروغ کے لیے ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ اسکیم - ہمیرپور جوتا انڈسٹری فروغ
ریاست اترپردیش کے ضلع ہمیرپور میں ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ اسکیم کے تحت صنعت سماگم کا پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں جوتا صنعت کو فروغ دینے کے لیے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔
Harim pur jute industry
جوتا انڈسٹری کے فروغ کے لیے ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ اسکیم
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک پرکاش نے بتایا کہ ہمیرپور کی جوتیوں کی اندرون و بیرون ملک میں خاص مانگ رہتی ہے ، اسی لئے صوبے کی حکومت نے اس جوتی انڈسٹری کو سہارا دینے کے لیے ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ اسکیم کو لاگو کیا ہے۔