اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

امت شاہ کی جانب سے روی شنکر کو سالگرہ کی مبارکباد - پٹنہ صاحب پارلیمانی حلقے

بہار کے پٹنہ صاحب پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمنٹ روی شنکر پرساد کی آج 66 ویں سالگرہ ہے۔

happy birthday to ravi shankar from amit shah
امیت شاہ کی جانب سے روی شنکر کو سالگرہ کی مبارکباد

By

Published : Aug 30, 2020, 12:36 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت مند زندگی اور لمبی عمر کی دعا کی۔

بہار کے پٹنہ صاحب پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمنٹ پرساد کی آج 66 ویں سالگرہ ہے۔



شاہ نے پرساد کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 'میرے کابینہ ساتھی روی شنکر پرساد جی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد'۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ 'ایک تجربہ کار اور باصلاحیت منتظم روی شنکر جی نے پی ایم مودی کے ویژن ڈیجیٹل انڈیا کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کی تندرست اور لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details