اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

گن مین کی خودکشی - سپاہی نے گولی مار کر خودکشی

مرآداباد میں سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے حاجی اکرام قریشی کے گن مین نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ہے۔

gunman commits suicide by shooting himself in up
گن مین کی خود کو گولی مار کر خود کشی

By

Published : Jun 5, 2020, 3:06 PM IST

ریاست اترپردیش کے مرآداباد کے کٹگھر تھانہ علاقہ میں اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب آدرش کالونی میں رہائش پذیر ایک سپاہی نے گولی مار کر خودکشی کرلی۔

ویڈیو

ہلاک سپاہی من پریت سنگھ، سپا کے ایم ایل اے حاجی اکرام قریشی کا گنر تھا۔

فی الحال پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا ہے۔

مقامی ایس پی امت آنند کے مطابق سپاہی من پریت سنگھ نے ذاتی پریشانی کی وجہ سے تناؤ کا شکار ہو کر خودکشی کی ہے۔

وفات ہونے والے سپاہی کے ساتھ رہائش پذیر دیگر سپاہیوں سے بھی تفتیش کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details