اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

گلبرگہ: فراز اسلام کی سالگرہ کے موقع پر شجرکاری - ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ

اتحاد ویلفیئر سوسائٹی اور فردوس نگر ویلفیئر سوسائٹی کے ذمہ داران نے کہا کہ 'پودوں کی حفاظت کرنا سب کی زمہ داری ہے جس سے ہمارے اطراف کا ماحول ہرا بھرا نظر آتا ہے'۔

gulberga: tree planting on the occasion of faraz islam's birthday
گلبرگہ: فرازاسلام کی سالگرہ کے موقع پر شجرکاری

By

Published : Jun 20, 2020, 3:21 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے فرازاسلام کی یوم پیدائش کے موقع پر فردس نگر ویلفیئر سوسائٹی اور اتحاد ویلفیئر سوسائٹی اتحاد نگر کی جانب سے شجرکاری کا اہتمام کیا گیا۔

ویڈیو

اس موقع پر ایم ایل اے کنیز فاطمہ قمر اسلام نے اس اجلاس کا افتتاح کیا۔

اس دوران ایم ایل اے کنیز فاطمہ نے کہا ہے کہ 'موسم برسات میں پودے لگا نا بہت ہی اچھا کام ہے۔ یہاں کے اتحاد چوک کے اطراف امن نگر اور فردوس نگر کے لیے آوٹ میں دس ہزار پودے لگانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے'۔

انھوں نے کہا کہ 'اب تک تین ہزار سے زائد پودے لگائے گئے ہیں'۔

اس کام کے لئے فردوس نگر کی ویلفیئر سوسائٹی اور اتحاد ویلفیئر سوسائٹی کے صدر اور اراکین کی جانب سے شجرکاری کی جارہی ہے۔

ذمہ داران نے کہا کہ 'یہاں پر لگائے گئے پودوں کی حفاظت کرنا سب کی زمہ داری ہے۔ جس سے ہمارے اطراف کا ماحول ہرا بھر آ نظر آسکھیں'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details